Urdu Lecturer Past MCQs||Most Important MCQs For PPSC,NTS,PMS,CSS,FPSC
20 Important Urdu MCQs :
1➤ علامہ اقبال کی وہ کون سی تصنیف ہے جو آدھی اردو زبان میں ہے اور آدھی فارسی زبان میں ہے ؟
ⓑ ارمغان حجاز
ⓒ بال جبریل
ⓓ بانگ درا
2➤ اردو کا پہلا شاعر کس کو مانا جاتا ہے ؟
ⓑ حضرت گیسو دراز
ⓒ استاد مائل دہلوی
ⓓ بابا فرید
3➤ بہادر شاہ ظفر نے کس شاعر کو خاقانی ہند کا لقب دیا ؟
ⓑ ذوق
ⓒ میر
ⓓ مومن
4➤ جب شاعر سوچ سمجھ کر اور احتیاط سے شعر کہے تو اس حالت کو کہتے ہیں ؟
ⓑ آمد
ⓒ متوسل
ⓓ یافت
5➤ منظوم ڈرامہ کیا کہلاتا ہے ؟
ⓑ اوپیرا
ⓒ معرہ
ⓓ ہائی کو
6➤ اردو کا پہلا ڈرامہ نگار کس کو مانا جاتا ہے ؟
ⓑ امانت لکھنوی
ⓒ امتیاز علی تاج
ⓓ آغا حشر کاشمیری
7➤ ریشہ ختمی سے کیا مراد ہے ؟
ⓑ متقی اور پرہیزگار
ⓒ بہت زیادہ ہنسنے والا
ⓓ نفرت کی اگ
8➤ علامہ اقبال کی معروف نظم شکوہ اور جواب شکوہ کی ہیت کیا ہے ؟
ⓑ مسدس
ⓒ مربع
ⓓ مثمن
9➤ سانیٹ ایک انگریزی صنف نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے بتائیے کہ اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟
ⓑ چودہ مصرعے
ⓒ سولہ مصرعے
ⓓ بارہ مصرعے
10➤ بابا صحافت کن کو کہا جاتا ہے ؟
ⓑ مولانا ظفر علی خان
ⓒ منشی محبوب عالم
ⓓ چراغ حسن حسرت
11➤ اردو میں شاعر مزدور کسے کہا جاتا ہے ؟
ⓑ احسان دانش
ⓒ ساغر صدیقی
ⓓ فیض احمد فیض
12➤ فاختہ اڑانا کا مفہوم ہے ؟
ⓑ مزے اڑانا
ⓒ تہس نہس کرنا
ⓓ شور مچانا
13➤ بیگمات کے آنسو کس کی تصنیف ہے ؟
ⓑ شاہد احمد دہلوی
ⓒ علامہ راشد الخیری
ⓓ علامہ عبدالحلیم
14➤ مجالس النسا اردو کا ایک مقصدی ناول ہے اس کے مصنف کون ہیں ؟
ⓑ خواجہ الطاف حسین حالی
ⓒ علامہ راشد الخیری
ⓓ مولانا عبدالعلیم شرر
15➤ رشید احمد صدیقی، ابن انشاء اور مشتاق احمد یوسفی میں قدر مشترک کیا ہے ؟
ⓑ مزاح نگاری
ⓒ سفر نامہ نگاری
ⓓ فقاہیہ کالم نگاری
16➤ اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کے روح رواں کون تھے ؟
ⓑ فیض احمد فیض
ⓒ ظہیر کاشمیری
ⓓ سید سجاد ظہیر
17➤ اکبر الہ ابادی کے کلام میں سب سے نمایاں رنگ کون سا ہے ؟
ⓑ ہجو نگاری
ⓒ مغربی معاشرت کی تقلید کی مخالفت
ⓓ مغربی معاشرت کی حمایت
18➤ مٹی کا دیا میں مصنف نے اپنی زندگی کی روداد بیان کی ہے یہ بتائیں یہ کس کی خود نوشت ہے ؟
ⓑ احسان دانش
ⓒ دیوان سنگھ مفتوح
ⓓ مرزا ادیب
19➤ ریختی کیا ہے ؟
ⓑ عورتوں کی روزمرہ کی زبان
ⓒ گواروں کی بولی
ⓓ ریختہ کی مونث
20➤ اردو شعری ادب میں غزل کے بعد سب سے بڑا ذخیرہ کس صنف شعر کا ہے ؟
ⓑ مثنوی
ⓒ ہجو
ⓓ مرثیہ
0 Comments