Urdu Most Important MCQs||PPSC Past Urdu MCQs||Urdu Lecturer Test MCQs
Urdu Most Important MCQs||PPSC Past Urdu MCQs||Urdu Lecturer Test MCQs |
Urdu Most Important MCQs :
1➤ اردو کے کس شاعر کو خیام الہند کہا جاتا ہے ؟
ⓑ جوش ملیح آبادی
ⓒ احسان دانش
ⓓ بیدل حیدری
2➤ آنگن قیام پاکستان کے موضوع پر اردو کا معروف ناول ہے مصنف کا نام بتائیں ؟
ⓑ خدیجہ مسرور
ⓒ الطاف فاطمہ
ⓓ جیلانی بانو
3➤ ڈاکٹر سلیم اختر کی آپ بیتی کا نام کیا ہے ؟
ⓑ یاد عہد رفتہ
ⓒ میرے ماہ و سال
ⓓ نشان جگر سوختہ
4➤ اردو میں طنزیہ و مزاحیہ شاعری کا نقطہ آغاز کسے قرار دیا جاتا ہے ؟
ⓑ جعفر زٹلی
ⓒ اکبر الہ آبادی
ⓓ نظیر احمد شیخ
5➤ دکن میں اردو تحقیق کی معروف کتاب ہے اس کے مصنف کون ہیں ؟
ⓑ ابو علی صدیقی
ⓒ نصیر الدین ہاشمی
ⓓ نور الحسن ہاشمی
6➤ معروف افسانہ گلاب دین چٹھی رساں کس افسانہ نگار کی تخلیق ہے؟
ⓑ شفیق الرحمن
ⓒ اشفاق احمد
ⓓ اے حمید
7➤ جگہ کس معروف افسانہ نگار کا کردار ہے ؟
ⓑ بلونت سنگھ
ⓒ رام لال
ⓓ ان میں سے کوئی بھی نہیں
8➤ پوشیدہ تیری خاک میں کس مصنف کی تخلیق کردہ کتاب ہے ؟
ⓑ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی
ⓒ پروفیسر منور مرزا
ⓓ ڈاکٹر عمر سہیل
9➤ نظم و نثر میں نامانوس اجنبی اور انوکھے الفاظ و محاورات کے استعمال کو کیا کہتے ہیں ؟
ⓑ غرابت
ⓒ ابتزال
ⓓ بلاغت
10➤ شام شعر یاراں مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف ہے یہ کب شائع ہوئی ؟
ⓑ 1914
ⓒ 1913
ⓓ 1911
11➤ اگر غزل کے آخری شعر میں شاعر کا تخلص موجود نہیں تو اہل زبان کے نزدیک اسے کیا کہیں گے ؟
ⓑ آخری شعر
ⓒ مطلع ثانی
ⓓ ان میں سے کوئی بھی نہیں
12➤ کس افسانہ نگار نے افسانہ انگاری میں شعور کی رو کی تکنیک کو باکثرت برتا ہے ؟
ⓑ حسن عسکری
ⓒ جوگندر پال
ⓓ راجندر سنگھ بیدی
13➤ خشک چشمے کے کنارے کس شاعر کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے ؟
ⓑ ناصر کاظمی
ⓒ احمد مشتاق
ⓓ حسن رضوی
14➤ جہان دیگر احسان دانش کی کتاب ہے اس کا موضوع کیا ہے ؟
ⓑ آپ بیتی
ⓒ ناول
ⓓ خاکہ نگاری
15➤ سر سید احمد خان نے اپنی تصنیف آئین اکبری کی تقریظ لکھنے کے لیے کس ادبی شخصیت سے کہا ؟
ⓑ ڈپٹی نذیر احمد
ⓒ مولانا محمد حسین آزاد
ⓓ مرزا غالب
16➤ غالب نے اردو کی کس کتاب کو الفاظ کا بھٹیار خانہ قرار دیا ہے ؟
ⓑ فسانہ عجائب
ⓒ سب رس
ⓓ سحر البیان
17➤ یوسف خان کمبل پوش نے عجائبات فرنگ کس سن میں لکھی ؟
ⓑ 1847
ⓒ 1855
ⓓ 1869
18➤ سید نور الحسن ہاشمی نے کس ناول نگار کو مسلمان لڑکیوں کے سر سید قرار دیا ہے ؟
ⓑ علامہ راشد الخیری
ⓒ عبدالحلیم شرر
ⓓ نظیر احمد دہلوی
19➤ عرب کا چاند کس کی تصنیف ہے ؟
ⓑ سوامی لکشمی پرشاد
ⓒ علامہ راشد الخیری
ⓓ مولانا مودودی
20➤ علامہ محمد اقبال کی طویل نظم طلوع اسلام ان کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے ؟
ⓑ بال جبریل
ⓒ ارمغان حجاز
ⓓ ضرب کلیم
0 Comments