PPSC Urdu MCQs||Most Repeated PPSC MCQs For Urdu Lecturer Test 

PPSC Urdu MCQs||Most Repeated PPSC MCQs For Urdu Lecturer Test

PPSC Urdu MCQs :

There are twenty MCQs For Lecturer Test Preparing.All Questions Are Very Important And Most Repeated Questions.In Every Lecturer Urdu Test These Questions mostly repeated .

1➤ اردو میں کس نے نئے علم الکلام کی بنیاد رکھی ؟

ⓐ خواجہ حسن نظامی
ⓑ محمود نظامی
ⓒ سر عبدالقادر
ⓓ مولانا شبلی نعمانی

2➤ محمد حسین ازاد اور مولانا حالی نے انجمن پنجاب لاہور کے پلیٹ فارم سے مناظموں کی ابتدا کس سن عیسوی میں کی ؟

ⓐ 1872
ⓑ 1874
ⓒ 1876
ⓓ 1878

3➤ نسیم حجازی کا تاریخی ناول نگاری میں بڑا نام ہے ان کے پہلے ناول کا نام کیا ہے ؟

ⓐ انسان اور دیوتا
ⓑ محمد بن قاسم
ⓒ خاک و خون
ⓓ آخری چٹان

4➤ جستجو کیا ہے؟ کس ادیب کی اب بیتی کا نام ہے ؟

ⓐ اشفاق احمد
ⓑ دیوان سنگھ مفتوح
ⓒ مرزا ادیب
ⓓ انتظار حسین

5➤ اکبر الہ آبادی اردو طنز و مزاحیہ شاعری کے امام گردانے جاتے ہیں ان کے استاد گرامی کا نام کیا ہے ؟

ⓐ وحید الہ آبادی
ⓑ مضطر خیر آبادی
ⓒ داغ دہلوی
ⓓ جگر مراد آبادی

6➤ سریلے بول کس شاعر کی نظموں کا مجموعہ ہے ؟

ⓐ میرا جی
ⓑ اسد محمد خاں
ⓒ عظمت اللہ خاں
ⓓ یاس یگانہ چنگیزی

7➤ رسالہ معارف کے بانی اور پہلے مدیر کون تھے ؟

ⓐ ابو الکلام آزاد
ⓑ سید سلیمان ندوی
ⓒ علامہ عنایت اللہ مشرقی
ⓓ ابو الاعلی مودودی

8➤ منٹو نہ نوری نہ ناری کس خاتون نقاد کی کتاب کا نام ہے ؟

ⓐ ممتاز شیریں
ⓑ شاہین مفتی
ⓒ ڈاکٹر عقیلہ شاہین
ⓓ ڈاکٹر ناہید قاسمی

9➤ جہان معلوم کس کا شعری مجموعہ ہے ؟

ⓐ انور شعور
ⓑ افتخار عرف
ⓒ عزیز حامد مدنی
ⓓ شہزاد احمد

10➤ حجاب امتیاز علی کا اصل نام کیا ہے ؟

ⓐ عطیہ بیگم
ⓑ فاطمہ بیگم
ⓒ زینب بیگم
ⓓ طاہرہ بیگم

11➤ ماہ تمام کس شاعرہ کا شعری کلیات ہے ؟

ⓐ شبنم شکیل
ⓑ پروین شاکر
ⓒ پروین فنا
ⓓ فہمیدہ ریاض

12➤ جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا ہے ؟

ⓐ علی نظر
ⓑ علی سکندر
ⓒ علی مدد
ⓓ علی شان

13➤ علم بیان و بدیح کے موضوع پر مشہور کتاب بحر الفصاحت کس کی تصنیف ہے ؟

ⓐ نجم الغنی
ⓑ خوب محمد چشتی
ⓒ انشاء اللہ خان انشاء
ⓓ امام بخش صہبائی

14➤ قاضی عبدالودود کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے ؟

ⓐ رتن ناتھ سرشار
ⓑ مشتاق احمد یوسفی
ⓒ اشفاق احمد
ⓓ عبدالحلیم شرر

15➤ علمی اردو لغت کے مرتب کون ہیں ؟

ⓐ سید احمد دہلوی
ⓑ عبداللہ خویشگی
ⓒ وارث سرہندی
ⓓ مولوی نور الحسن

16➤ قصیدے میں گریز سے پہلے کون سا فنی عنصر لایا جاتا ہے ؟

ⓐ تشبیب
ⓑ مدح
ⓒ دعا
ⓓ حسن طلب

17➤ اردو غزل کا عہد زریں کس شاعر کے دور کو کہا جاتا ہے ؟

ⓐ حیدر علی اتش
ⓑ فیض احمد فیض
ⓒ ولی دکنی
ⓓ مرزا غالب

18➤ روشنائی کے مصنف کا نام بتائیں ؟

ⓐ سجاد ظہیر
ⓑ علی سردار جعفری
ⓒ پروفیسر احمد علی
ⓓ احتشام حسین

19➤ اعمال نامہ کے زیر عنوان کس ادیب نے اپنی اب بیتی لکھی ؟

ⓐ سر رضا علی
ⓑ حکیم احمد شجاع
ⓒ مولانا جعفر تھانیسری
ⓓ قاضی عبدالغفار

20➤ ایسی نظم جس کے ہر بند میں اخری مصرع یا شعر بار بار دہرایا جائے اصطلاح میں کیا کہتے ہیں

ⓐ ترکیب بند
ⓑ ترجیح بند
ⓒ مخمس
ⓓ مسدس